ایر پمپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک آلہ جس کے ذریعے کسی ظرف کی ہوا خالی کی جای۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک آلہ جس کے ذریعے کسی ظرف کی ہوا خالی کی جای۔